Monday, April 6, 2020

اسراءیل اور چند حقاءق



_دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد 14 ملین کے لگ بھگ ہے, جن کی اکثریت اسرائیل میں رہائش پذیر ہے._

اسرائیلی قوانین کے مطابق دنیا کا ہر یہودی اسرائیل کا شہری ہے

اسرائیل میں کسی کو بھی زمین نہیں فروخت کی جاتی بلکہ اسے صرف کرائے پر دی جاتی ہے.

اسرائیل دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہر عورت کے لئے فوجی خدمات ضروری ہیں.6

دنیا بھر میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ بیچیلرز اسرائیل میں ہیں, ہمارے یہاں ڈگری کا مقصد, کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لینا ہے,  اسرائیل میں جب تک نوکری نہیں ملتی جب تک سٹوڈنٹ اپنا کوئی بزنس یا اپنا کوئی آئیڈیا سیل کر کے 10000 ڈالر پرافٹ نہیں کما لیتا.

اسرائیل میں فی کس کے اعتبار سے سب سے زیادہ کتابیں چھپتی ہیں.

اسرائیل میں جب کوئی عورت حمل سے ہوتی ہے تو میاں بیوی گھر سے ٹی وی, موبائل گیمز دور کر دیتے ہیں, اور رات دن میتھ کے سوالات بول کر حل کرتے ہیں. زیادہ سے زیادہ شطرنج کھیلتے ہیں تاکہ بچے میں شاطرانہ چالیں چلنے کی صلاحیت پیدا ہو, اس طرح بچوں کی نشو و نما ہوتی ہے, اس گھر میں شور شرابہ تو دور کی بات سگریٹ تک کی اجازت نہیں ہوتی, ڈرائی فروٹس اور جوس کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے بچے کی پیدائش کے بعد اسے تیر اندازی سیکھائی جاتی ہے, جس کے سیکھنے کا حکم ہمیں ہے.

دنیا کی ہر بڑی کمپنی کا ریسرچ سینٹر اسرائیل میں ہے, آنے والے زمانہ میں سب سے بڑی جنگ انٹرنیٹ کے ذریعے لڑی جائے گی, صرف ایک کلک کے ذریعے انٹرنیٹ, سیٹلائٹ سسٹم اور لوکیشن سب بند کر دی جائیں گی, 

اسرائیل میں 13 سال کے بچے کو ہیکنگ سکھائی جاتی ہے اور وہ اس کے تجربات کرتے رہتے ہیں,

اسرائیل ان ممالک کی لسٹ میں شامل ہے جہاں میٹھے پانی کی سب سے زیادہ کمی ہے, لیکن آج دنیا میں سب سے زیادہ سمندری پانی کو صاف کرنے والا پلانٹ اسرائیل میں ہی ہے,

اسرائیل دنیا بھر میں سب سے زیادہ بجلی نظام شمسی سے حاصل کرنے والا ملک ہے.


No comments:

Post a Comment