Sunday, April 12, 2020

📌موت العالِم موت العالَم📌یکے بعد دیگرے اکابر علماء کی رحلتاس دورِ قحط الرجال میں اکابرین امت تیزی کے ساتھ رخصت ہورہے ہیں۔ 1) کل بروز ہفتہ سویرے معروف عالم دین حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب پالنپوری کاکوسیؒ کی وفات ہوئی۔2) بعد مغرب جامعہ اشرف العلوم گنگوہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا وسیم احمد صاحب سنسارپوری کی رحلت ہوئی۔3) ابھی آج بعد فجر شیخ التفسیر جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا حضرت مولانا عبد الرحیم فلاحی کا بھی انتقال ھوگیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ پاک تمام مرحومین کی بال بال مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، ملت کو نعم البدل عطا فرمائے، پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین۔۔

No comments:

Post a Comment