Sunday, April 12, 2020

تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے مودی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں اس پر اتفاق کیا کہ فی الحال کم از کم 30 اپریل تک لاک ڈاؤن بڑھایا جائے صرف اعلان آنا باقی ہےاللہ پوری انسانیت بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائےسب کی جان و مال، ایمان اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائےتمام ضروریات کا غیب سے انتظام فرمائےالَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَہُوَ یَہْدِیْنِ ﴿ۙ۷۸﴾وَ الَّذِیْ ہُوَ یُطْعِمُنِیْ وَ یَسْقِیْنِ ﴿ۙ۷۹﴾وَ اِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِیْنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾

No comments:

Post a Comment