*زمانہ لاک ڈاؤن میں اس دار فانی کو الوداع کہہ کر امت کو یتیم کر کے اپنی حقیقی مولا کی آغوشِ رحمت میں جا ملنے والے علماء کرام*
(١)شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری رحم اللہ
(٢)حضرت مولانا حفظ الرحمان صاحب کاکوسی رحمہ اللہ
(٣)حضرت مولانا وسیم صاحب گنگوہی رحمہ
(٤)حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی رحمہ اللہ
(٥)حضرت شیخ سرفراز صفدر رحمہ اللہ (٦)حضرت مولانا عرفان صاحب فروزپوری رحمہ اللہ
(٧)حضرت مولانا احمد صاحب پٹنی رحمتہ
(٨) حضرت مولانا یوسف جمیل صاحب آندھر پردیش رحمہ اللہ
(٩)حضرت مولانا عبد الوحید صاحب گونڑوی رحمہ اللہ
(١٠)مولانا الیاس صاحب مظاہری رحمہ
(١١)حضرت مولانا الحاج صاحب قاسمی رحمہ اللہ
(١٢)حضرت مولانا موسی قاضی صاحب رحمہ اللہ
(١٣)حضرت مولانا ابو الکلام صاحب قاسمی رحمہ اللہ
(١٤)حضرت ڈاکٹر خالد محمود صاحب رحمہ اللہ
(١٥)حضرت مولانا راشد صاحب پالنپوری رحمہ اللہ
(١٦)حضرت مولانا یوسف صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ بودھانیہ سابق استاذ جامعہ اشرفیہ راندیر
(١٧)شیخ راشد الحقان صاحب رحمۃ اللّٰہ
(١٨)دارالعلوم مدنیہ بہاول پور کے پہلے فاضل مولانا عبد العزیز رحمہ اللہ
(١٩)شیخ طریقت مولانا عبد الہادی خلیفہ مجاز مولانا عبد الکریم بیر شریف کوئٹہ رحمہ اللہ
(۲۰) مولانا عبد المہیمن قریشی رحمہ اللہ
(٢١)خواجہ محمد اسلام رحمہ اللہ
(٢٢)معروف خطیب مولانا عبید الرحمن ضیاءرحمہ اللہ
(٢٣)جامعہ حنفیہ جہلم کے قدیم استاذ حضرت قاری عتیق الرحمن جہلم رحمہ اللہ
(٢٤)تلمیذ بنوری مولانا ہارون عباس رحمہ اللہ جنوبی افریقہ
(٢٥) دارالعلوم کراچی کے قدیم استاذ حکیم عزیز الرحمن رحمہ اللہ
(٢٦) مفسر قرآن صوفی عبد الحمید سواتی رحمہ اللہ کی اہلیہ محترم
(٢٧) مولانا غلام اللہ خان لاہور کے والد مولانا صبغت اللہ رحمہ اللہ
(٢٨)معروف حنفی محقق مولانا عبد القیوم رحمہ اللہ
(٢٩)جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے قدیم استاذ مولانا قاری نسیم الدین رحمہ اللہ
(٣٠)حضرت ڈاکٹر عبد المقیم رحمہ اللہ
(٣١)خلیفہ حضرت حکیم اختر مولانا نعیم اختر
(٣٢)شیخ الحدیث مولانا عبد الرؤوف پنڈی
(٣٣)قاطع رافضیت مجاہد اہل سنت مولانا عبد اللہ قاسمی لاہوری
(٣٤)قائد برطانیہ مرکزی رہنماجمعیۃ علماء برطانیہ حضرت قاری تصور الحق مدنی رحمہ اللہ
(٣٥)پیر طریقت حضرت خواجہ عزیز احمد بہلوی رحمہ اللہ
(٣٦)جامعہ نظامیہ بہاول پور کے بانیو مہتمم مولانا شمس الدین انصاری رحمہ اللہ
(٣٧)جامعہ بنوریہ کراچی کے بانی،رئیس وشیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم رحمہ اللہ
(٣٨) مولانا عزیز الرحمن ہزاروی پاکستانی ،اسلامی اسکالر اور جامعہ دارالعلومزکری اسلام آباد کے صدر رحمہ اللہ
(٣٩)محدث اعظم پاکستان یادگار اسلاف قبلہ پیر سید صادق حسین شاہ رحمہ اللہ
( ۴۰) حضرت مولانا عبدالقادر صاحب امیر تبلیغ جماعت تمل نا ڈو
( ۴۱)شیخ الحدیث مولانا عبدالقادرصاحب امیر تبلیغ جماعت برما ( میانمار)
(42)حضرت مولانا عبدالشکور صاحب محدث الجامعہ العربیہ الاسلامیہ بدرپور آسام
(😭کڑے سفر کے تھکے مسافر" تھکے ہیں ایسا کہ سو گۓ ہیں😭خود اپنی آنکھیں تو بند کر لی" ہر آنکھ لیکن بھیگو گۓ ہیں😭 *إِنَ لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*عظم الله أجركم و أحسن عزاءكم وغفر لميتكم وأسكنه الفردوس الأعلى من الجنة*
(یہ فہرست اپنے علم کے مطابق تحریر کی کچھ نام چھوٹ گئے ہوں)
No comments:
Post a Comment